تاریخ شائع کریں2024 27 December گھنٹہ 14:13
خبر کا کوڈ : 662117

غآصب صہیونی فوج کا یمن پر حملہ

صیہونی جنگی طیاروں نے صنعا ایئرپورٹ سمیت متعدد مقامات پر شدید بمباری کی جس کے بعد صنعا ایئرپورٹ کا کنٹرول ٹاور تباہ اور ایئرپورٹ بند ہو گیا
غآصب صہیونی فوج کا یمن پر حملہ
غاصب صیہونی حکومت نے غزہ، لبنان اور شام کے بعد اب یمن پر جارحیت کا آغاز کر دیا ہے۔

صیہونی جنگی طیاروں نے صنعا ایئرپورٹ سمیت متعدد مقامات پر شدید بمباری کی جس کے بعد صنعا ایئرپورٹ کا کنٹرول ٹاور تباہ اور ایئرپورٹ بند ہو گیا۔
https://taghribnews.com/vdccsiqem2bqes8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ