تاریخ شائع کریں2025 8 April گھنٹہ 20:50
خبر کا کوڈ : 673033

غزہ: صہیونی جارحیت میں 211 ویں میڈیا کارکن شہید

آج صبح غزہ میں میڈیا کارکن احمد منصور صیہونی حملے میں شہید ہوگئے، جو غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے 211 ویں میڈیا کارکن ہیں
غزہ: صہیونی جارحیت میں 211 ویں میڈیا کارکن شہید
غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے ایک بیان میں میڈیا کیمپ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی صحافیوں کے لئے عالمی حمایت کی اپیل کی۔

آج صبح غزہ میں میڈیا کارکن احمد منصور صیہونی حملے میں شہید ہوگئے، جو غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے 211 ویں میڈیا کارکن ہیں۔ 

غزہ کے میڈیا دفتر نے کہا کہ ہم صحافیوں کے بین الاقوامی اتحاد، عرب صحافیوں کی فیڈریشن، اور دنیا کے تمام صحافتی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی صحافیوں اور میڈیا کے پیشہ ور افراد کے خلاف ان منظم جرائم کی مذمت کریں۔"
https://taghribnews.com/vdcbffb0frhbzgp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ