مغربی آذربائیجان میں رہبر معظم کے نمائندے اور ارومیہ کے امام جمعہ نے کہا: مغربی آذربائیجان میں سنی، شیعہ اور عیسائی شہداء کی موجودگی بھی مختلف نسلوں اور مذاہب کے درمیان اتحاد کو ظاہر کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا: مسلمان علماء اور بزرگان ایک کٹھن اور مشکل راستے سے گزرنے کی راہ پر گامزن ہیں کیونکہ اسلام کی راہ میں بہت زیادہ خون بہایا گیا ہے اور مسلمانوں نے اپنی جانیں گنوائی ہیں اور دوسری طرف بہت سی سازشیں کی گئی ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...