سب سے پہلے وہ اہل بصیرت ہوں اور حق و باطل کو اچھی طرح جانتے ہوں، دشمن کی چالوں اور ناپاک منصوبوں کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتے ہوں اور مسائل اور مشکلات کے مقابلے میں صبر و تحمل سے کام لیتے ہوں۔
حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی لائینی نے کہا: طلباء، علماء اور فضلاء کی ذمہ داری بہت سنگین ہے چونکہ موجودہ دور میں اصل جنگ علمی و ثقافتی جنگ ہے اور اس جنگ کا اصل بوجھ ان کے کندھوں پر ہے۔
انہوں نے مزید کہا: اسلام نے علم حاصل کرنے، اس کی ترویج و اشاعت میں خواتین کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی ہے اور نہ ہی حجاب و عفت کو مد نظر رکھتے ہوئے کسی بھی ثقافتی حلقے میں خواتین کی موجودگی کو ناجائز قرار دیا ہو۔
حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی نے کہا: آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کی شخصیت مکتب اہل بیت(ع) کے حقیقی محافظ کی سی تھی اور ان کی رائے اور نظریہ بہت سے لوگوں کے لیے حجت اور دلیل کے طور پر ہوتا تھا۔
ہندوستان کے مسلمان جو اپنی مہربانیوں، فرہنگ و ثقافت سے دوستی اور صلح و سلامتی کی وجہ سے مشہور ہیں اور دیگر اقوام اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کے شانہ بشانہ اپنے ملک کے دفاع اور اسکے استقلال اور آزادی کے لئے انتھک محنت کی وجہ سے اہل فرھنگ و فن و ہنر اور ثقافت کے دلداہ افراد کی جانب سے قابل ستائش رہے ہیں اور اپنے مذہبی اقدار کی اپنے قومی اقدار ...