گرفتار ہونے والوں میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو دشمنانہ عزائم رکھتے ہیں اور ان کا مقصد عوام اور طلباء میں دہشت پھیلانا، اسکولوں کو بند کروانا اور نظام کے متعلق شکوک و شبہات پیدا کرنا ہے۔
جارج فلائیڈ کے قتل کے سانحے کو دو سال سے زیادہ گزرنے کے بعد، اس بار کینن اینڈرسن، ایک سیاہ فام ہائی اسکول کے انگلش ٹیچر اور ایک 31 سالہ والد، کو لاس اینجلس کی پولیس نے بار بار اس پر سٹن گن سے حملہ کر کے ہلاک کر دیا۔