شمالی کوریا کے مرکز برائے وبائی امراض کی روک تھام نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ یہ فیصلہ "عالمی وبائی امراض کی پابندیوں کو کم کرنے" کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
حکومت ایران نے بیرون ملک مقیم ایرانیوں کو اندرون ملک سرمایہ کاری کی ترغیب دلانے اور ان کو ملکی تعلیمی اور تحقیقی اداروں میں ملازمتیں فراہم کرنے کی غرض سے بیرون ملک ایرانیوں کی حمایت کا بل منظوری۔