"پنت" ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، پولیس فورسز، ریسکیو فورسز اور فائر فائٹرز صبح سویرے سے ہی مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے مختلف علاقوں میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔
گرفتار ہونے والوں میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو دشمنانہ عزائم رکھتے ہیں اور ان کا مقصد عوام اور طلباء میں دہشت پھیلانا، اسکولوں کو بند کروانا اور نظام کے متعلق شکوک و شبہات پیدا کرنا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر تدمر میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں ...