بین الاقوامی کوریڈور شمال جنوب کے بانی اور اصل رکن کی حیثيت سے ایران ، روس اور ہندوستان کی رضامندی کے بعد ایران کا شمالی پڑوسی ترکمانستان بھی اس پروجیکٹ میں شامل ہو گیا ہے۔
اگر علاقائی ممالک اس شعبے میں تعمیری تعاون اور تعامل کی کوشش کریں جیسا کہ ایران اور ترکمانستان نے دوستی ڈیم کی تعمیر سے کیا تھا تو وہ اپنے مسئلے پر قابو پالیں گے.