ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے ایک بار پھر سے حرم امام رضا(ع) کے خادموں کو روزے داروں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا اور زائرین و مجاورین کو حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے بابرکت دستر خوان پر مہمان بننے کی سعادت نصیب ہوئی ہے ۔
حرم امام رضا(ع) کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ نے آستان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حرم امام رضا(ع) کے خدام حرم ...
حرم امام علی رضا (ع) کے غیر ایرانی زائرین کے دفتر کی جانب سے ’’سفیران رضوی‘‘ کے عنوان سے تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہندوستانی خواتین ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے شرکت کی۔
یہ نمائش حرم امام رضا علیہ السلام کے باب الجواد(ع) دروازے پر منعقد کی گئی ہے جو31مارچ2023 تک ہر روز شام پانچ بجے سے رات دس بجے تک زائرین و مجاورین کے لئے کھلی رہے گی۔
ایام نوروز کے خصوصی پروگراموں کا آغاز پندرہ مارچ2023 سے شروع ہوچکا ہے ورچوبیس مارچ تک جاری رہے گااور اس دوران زائرین و مجاورین کے لئے 600 دینی و ثقافتی پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔
حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ ’’آستان قدس رضوی‘‘ کے علمی و تبلیغی مراکز کے سربراہ نے بتایا کہ رواں شمسی سال 1401 کے دوران چالیس ہزار طلباء و طالبات نے حرم امام رضا(ع) میں ’’جشن تکلیف‘‘ منایا۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جشن تکلیف ان بچوں اور بچیوں کے لئے منایا جاتا ہے جن پر نماز اور دیگر فرائض ...
جناب رحمتی نے اس سیسٹم کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے تمام اداروں کے تعاون پر بھرپور امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام قومی اور صوبائی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے اورباہمی تعاون سے جدید ترین ٹیکنالوجی پر مبنی سیسٹم کا افتتاح کیا جائے ۔
جناب دانشی فر نے مزید یہ بتایا کہ ان میٹنگز میں یہ طے پایا کہ حرم امام رضا(ع) کے صحنوں،ہالز اور نمائشگاہی مراکز میں اینٹینا کی کوریج بڑھائی جائے تاکہ معیار کو بہتر بنایا جا سکے ۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...