یوسف مهرداد اور صدرا.. فاضلی زارع نامی دو مجرمین کو اسلامی مقدسات کی توہین کرنے، قرآن مجید کو نذر آتش کرنے اور اسلام مخالف سرگرمیوں میں ملوث رہنے اور کفر و الحاد پر مبنی مطالب کو عام کرنے کے جرم میں آج پیر کی صبح تختۂ دار پر لٹکا دیا گیا۔
سعودی عرب میں پھانسی کی سزا پانے والوں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ حکومت نے ان کے بچے یا خاندان کے کسی فرد کو بتائے بغیر پھانسی کی سزا کا علان کردیا ہے۔
اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ قیدیوں کے حقوق کے لیے گائیڈ اپنے بنیادی اصول میں کہتا ہے کہ ہر انسان کو زندگی کا موروثی حق حاصل ہے جو قانون کے ذریعے محفوظ ہے۔