مشہد مقدس کے امام رضا(ع) ہاسپٹل میں حرم امام رضا(ع) کے متولی اور نائب وزیر صحت کے توسط سے علاج و معالجہ اور امراض کی تشیخیص کے آٹھ منصوبوں کا افتتاح کیا گیا ان منصوبوں کے لئے حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کی جانب سے 100 ارب تومان کی رقم مختص کی گئی ہے ،ان منصوبوں سے تمام افراد بشمول زائرین و مجاورین مستفید ہو سکیں گے۔ ...