یمن کی انصار اللہ کی سپریم سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے سوشل نیٹ ورک پر اپنے ذاتی صفحے پر لکھا: جیسا کہ ہم نے ایک جامع حل کے تناظر میں اعلان کیا تھا، مذاکرات جارح اتحاد کے ساتھ کیے جائیں، کیونکہ ان جارحیتوں اور پابندیوں کو روکنا اتحاد کے ہاتھ میں ہے۔
وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سنیچر کی شام اپنے عمانی ہم منصب بدر البوسعیدی کے ساتھ ٹیلیفون پر دوجانبہ روابط اور علاقائی و بین الاقوامی مور پر تبادلہ خیال کیا۔
عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں عمان کی جانب سے کچھ تجاویز پیش کی گئی ہیں جن کے بارے میں ہم نے تبادلہ خیال بھی کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ دونوں ملکوں کے ماہرین اور عہدیدار ایران و عمان کے درمیان طویل مدتی تعاون کے جامع معاہدے کے لئے تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھیں۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے عمان کے وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ گزشتہ سال دونوں ممالک کے سربراہان نے دو ملاقاتیں کیں۔
انہوں نے مزید کہا: دنیا کے مشرق اور مغرب کے مسلمانوں کو اس جرم کا مقابلہ کرنا چاہیے اور اس عظیم جرم کے خلاف جو کچھ کرنا چاہیے وہ سویڈش مصنوعات اور سامان کا مکمل بائیکاٹ ہے۔
بدر البوسعیدی نے المنیٹر کے ساتھ انٹرویو میں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے درمیان تنازعہ کے معاملے میں عمان کی غیر جانبداری منفی نہیں بلکہ مثبت ہے۔
اردن کی شاہی عدالت نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ بیلجیم کے بادشاہ عمان پہنچے۔ اس بیان میں کہا گیا کہ دونوں ممالک کی فوجی افواج نے "AGILE APEX 23" کے عنوان سے مشترکہ مشقیں کی ہیں۔
اس فون کال میں، المقداد نے سلطان هیثم بن طارق کی قیادت میں عمان کی جانب سے خطے اور دنیا میں مشترکہ چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لیے عرب پوزیشنوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے کی کامیاب کوششوں کو سراہا۔
عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید کے دو روزہ سرکاری دورہ ایران کے اختتامی بیان میں صدر رئیسی اور عمانی سلطان نے دونوں ممالک میں اقتصادی تعاون کے امکانات کو فروغ دینے میں نجی شعبے کے تعمیری کردار پر زور دیا۔
تین دن پہلے دیوان سلطانی عمان کی طرف سے بیان جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ایرانی صدر ابرہیم رئیسی کی دعوت پر سلطان ہیثم بن طارق تہران کا دو دوزہ دورہ کریں گے جس کا مقصد دونوں ملکوں کے باہمی روابط کا استحکام اور خطے میں صلح کی کوششوں کو تیز کرنا ہے۔
"الخلیج آن لائن" ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق آج (جمعہ) عمان کے مفتی اعظم نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے ستون کانپ گئے اور ان کے دلوں میں خوف چھا گیا۔
"ابوالفضل عمویی" نے حسین امیرعبداللہیان کی شرکت سے پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی کے منعقدہ اجلاس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ آج، ملک کی خارجہ پالیسی کی تازہ ترین تبدیلیوں کا جائزہ لیا گیا۔
"الخلیج آن لائن" ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، عمان کے مفتی اعظم نے مزید کہا کہ یہ امت اسلامیہ کے کندھوں پر ایک دینی فریضہ ہے جسے مکمل طور پر اور بغیر کسی نقص کے پورا کرنا چاہیے۔
المسیرہ کے مطابق یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اس ملاقات میں پائیدار امن کے حصول میں عمان کے مثبت کردار کو سراہا جو کہ تمام یمنی عوام چاہتے ہیں۔