Emirates Leaks نیوز سائٹ نے ان یمنی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا:متحدہ عرب امارات نے تزویراتی اہمیت کے حامل سقطری جزیرہ نما کے دوسرے سب سے بڑے جزیرے کے طور پر جزیرے "عبد الکوری" کے مکینوں کو زبردستی نقل مکانی کرنے کے ساتھ ساتھ مفرور یمنی کٹھ پتلی حکومت کی افواج کو بھی وہاں سے نکال دیا ہے۔