ممتاز زہرا نے آج اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا: پاکستان کے امریکہ کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران بھی پاکستان کا قریبی دوست ہے۔
انہوں نے کہا: ایٹمی ہتھیاروں کے خطروں سے بچنے اور اس کے عدم پھیلاؤ کو یقینی بنانے کا سب سے اچھا راستہ یہ ہے کہ این پی ٹی کی چھٹی شق کے مطابق ان ہتھیاروں سے جتنی جلدی ممکن ہو چھٹکارا حاصل کیا جائے۔
صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے پرامن ایٹمی توانائی کی پیداوار اور اسرائیلی حکومت کی طرف سے بستیوں کی تعمیر کو معطل کرنے سمیت سعودی عرب کے مطالبات پر حکومت کے رضامندی کے امکان کے بارے میں سوال کا جواب نہیں دیا۔
سرکاری سعودی خبر رساں ایجنسی نے مزید کہا کہ تینوں ممالک نے علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے فروغ کے لیے تمام کوششوں کو بروئے کار لانے میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا۔
بڑی افسوس کی بات ہے کہ چند مہینوں سے پہلے محترمہ امینی کی موت سے تمام ایرانی عوام متاثر ہوگئے اور غیرملکی میڈیا اور سائبر اسپیس نے اس کی موت سے افواہیں پھیل کیا اسی لئے ایران میں پرامن مظاہرہ سامنا آیا۔
افغان طالبان حکومت کے چینی کمپنیوں کے ساتھ افغانستان کی کانوں اور قدرتی ذخائر کے شعبے میں تعاون کے تسلسل میں افغان میڈیا نے طالبان حکومت اور ایک چینی کمپنی کے درمیان تیل کے شعبے میں کام کرنے کے لیے تیل کے معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...