امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے شہر بابلسر میں منافقین (مجاہدین خلق تنظیم) کے دہشت گرد گروہ سے متعلق نیٹ ورک 'جوانان محلات بابلسر' کے رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ سماعتوں کے مطابق اور ملزم اور مدعی فارسی بولنے والے ہونے کی وجہ سے مترجم عدالت میں موجود تھا تاہم مترجم کا ساؤنڈ سسٹم بند تھا اور عدالت کے اندر موجود لوگ ہی مترجم کی آواز سن سکتے تھے۔