پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رینجرز کے چار جوانوں کے جاں بحق ہونے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں فوج کو طلب کرلیا گیا اور انہیں شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔
یمن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں فلسطینی شہریوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگی جرائم اور غزہ کی پٹی کے "النابلسی" چوک میں امداد وصول کرنے والوں کی قطار پر حملے اور ان کی نسل کشی کی مذمت کی ہے۔
عیران عتزیون نے صیہونی حکومت کے چینل 13 سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: یہ محض اتفاق نہیں ہے کہ کابینہ نے پانچ ماہ کی جنگ کے بعد بھی غزہ کی پٹی میں حماس کا مسئلہ حل نہیں کیا اور اس سے غیر حقیقی توقعات پیدا کیں۔
نیوز ذرائع نے ہفتے کے روز اطلاع دی ہے کہ 13 روز قبل بحیرہ احمر میں یمنی فوج کی جانب سے نشانہ بنایا جانے والا برطانوی جہاز "ایم وی روبی مار" مکمل طور پر ڈوب گیا ہے۔
صدر ایران نے ایران و عراق کے لئے سیکوریٹی کی اہمیت کا ذکر کیا اور کہا کہ سرحدوں پر دہشت گردوں اور علیحدگي پسندوں سے جنگ کے لئے دونوں ملکوں کا تعاون ضروری ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں فرمایا: آپ متقی عالم اور خادم نے کئی سالوں تک، انقلاب کی فتح سے پہلے اور بعد کے دونوں میں حساس عہدوں پر فائز رہے۔
انہوں نے کہا: ہم سلامتی کونسل سے بھی مطالبہ کرتے ہيں کہ وہ فوری طرح پر جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرے اور عام شہریوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے انسان دوستانہ امداد تک ضرورت مندوں کی مکمل رسائي کو یقینی بنائے ۔
یمن کی حکومت نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہےکہ امریکی حمایت سے اپنے جرائم پر صیہونی حکومت کے اصرار کی حالات میں یمن کا موقف بحیرہ عرب اور باب المندب میں صیہونی بحری جہازوں کو روکنے پر استوار ہے۔
اس جنگ میں ہمارے پاس تین مضبوط عناصر ہیں جس سے ہم دشمن کا مقابلہ کر سکتے ہیں: ۱۔خداتعالیٰ سے رابطہ، ۲۔اہل بیت علیہم السلام سے رابطہ، ۳۔مرجعیت سے رابطہ، اگر ہم ان عناصر پر توکل کریں تو اس جنگ میں جیت ہماری ہو گی۔...
او آئی سی کے اعلان کے مطابق اس اجلاس سے قبل پیر کو رکن ممالک کے مستقل نمائندوں کی سطح پر ایک ابتدائی اجلاس جدہ میں تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں ہوگا جس میں ایجنڈے کے مسودے اور ورک پلان پر بحث کے بعد منظوری دی جائے گی۔...
الجزائر کی غیرت مند قوم دس لاکھ شہداء کی مزاحمت اور قربانیوں کی بدولت خود کو اس ظالمانہ نظام سے آزاد کرانے میں کامیاب ہوئی لیکن بعض اقوام پر آج بھی یہ ظالمانہ نظام مسلط ہے جن میں فلسطین کی مظلوم قوم سرفہرست ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...