عوامی رضا کار فورس بسیج کے اراکین، عدل و انصاف اور شریعت الہی کے نفاذ نیزعبادت خدا، اور طاغوت کی نفی کی ترویج کے لئے سبھی میدانوں میں عالمی سامراج کے مقابلے میں صف آرائی کررہے ہیں۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے العربیہ 21 کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ یواف گیلنٹ کے خلاف ہیگ کی عدالت کے فیصلے کو مبارکباد پیش کی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے گذشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں ...
لبنان کے اخبار الاخبار نے یمنی فوج کی جانب سے صیہونیت مخالف کارروائیوں کے چھٹے مرحلے کے آغاز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یمن نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر اپنے حملوں میں ...
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے "I24" چینل نے منگل کے روز کہا کہ کل اس سیل میں ایک رسی ملی ہے جہاں نیتن یاہو کے دفتر سے خفیہ دستاویزات لیک کرنے کے معاملے کے ملزم ایلی فیلڈسٹائن کو رکھا گیا تھا۔
لیکن ان جھوٹے دعووں سے ہٹ کر تل ابیب نے نہ صرف ماحول کے تحفظ کے لیے ایک قدم نہیں اٹھایا ہے بلکہ اس نے فلسطینیوں کے قتل عام کے ساتھ ماحولیات کو بھی براہ راست نشانہ بنایا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق المیادین نیٹ ورک کے حوالے سے صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ منگل کی صبح لبنان کی سرحدوں پر اس حکومت کی فوج کے لیے ایک انتہائی مشکل سیکورٹی کا واقعہ پیش آیا جس میں متعدد ...
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ یورپی یونین اور برطانیہ کی جانب سے ایرانی اداروں بشمول ایران شپنگ کمپنی پر روس کو بیلسٹک میزائل بھیجے جانے کے جھوٹے دعوے کی بنیاد پر نئی پابندیاں عائد کرنا بلا ...
کراچی میں 12ویں پاکستان بین الاقوامی ہتھیاروں کی نمائش "آئیڈیاز 2024" میں، خواجہ محمد آصف نے نمائش کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ایران کی مسلح افواج کے پویلین کے دورے میں سندھ کے گورنر محمد کامران ...
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور اس میں شریک وفود کے سربراہان کی موجودگی میں اسلحے اور دفاعی صنعت کی سب سے بڑی نمائش کی افتتاحی تقریب کراچی کےExpo سینٹر میں منعقد ہوئی۔
منگل کی صبح بریگیڈیئر جنرل مجتبی رمضان زادہ کی سربراہی میں ایرانی فوجی وفد کے ارکان کا کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے جناح ائيرپورٹ پہنچنے پر پاکستانی حکام اور پاکستان میں ایران کے ملٹری اتاشی کرنل محمد محسن شہابی ...
تقریب خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے کہا ہے کہ لبنانی تنظیم حزب اللہ نے اپنے میڈیا سیل کے سربراہ محمد عفیف کی صہیونی حملے میں شہادت کی تصدیق کی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنی روزانہ کی ملاقاتوں کے موقع پر لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی سے ملاقات کی۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے پیر کی صبح فلسطینی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ عراقی مجاہدین کے ایک ڈرون کو صیہونی ایئر ڈیفنس سسٹم نے فضا میں ہی نشانہ بناکر تباہ کرنے کی کوشش کی جو ناکام رہی ۔
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق مجید تخت روانچی نے انگریزی اخبار فائنینشیل ٹائمز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں خبردار کیا ہے کہ ایران پر حد اکثر دباؤ ڈالنے کی واشنگٹن کی ہر کوشش ناکام ہوگی ۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...