اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے پہلی بار مقبوضہ فلسطین اور لبنان کی سرحد سے چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر حیفا کے جنوب مشرق میں واقع نشر بیس اور مشرق میں صیہونی فضائیہ کے حیفا تکنیکی اڈے کو نشانہ بنایا۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک صہیونی مورخ نے 7 اکتوبر 2023 سے مقبوضہ علاقوں سے نکلنے والے صیہونیوں کے اعدادوشمار پیش کئے ہیں۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے گذشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے تازہ ترین اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے لبنان کی حزب اللہ کی جانب سے مقبوضہ علاقوں پر بڑے راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان میں ہزیمت آمیز شکست کے بعد صہیونی مبصرین حزب اللہ اور حماس کے خلاف صہیونی فوج کے حملوں کو ناکام قرار دے رہے ہیں۔
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ اسرائیلی پولیس اور داخلی سیکورٹی ادارے شین بٹ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں نتن یاہو کی رہائش گاہ پر دو گولے فائر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق فلسطین الیوم ویب سائٹ کے حوالے سے غزہ کی پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی قابض فوج نے بیت لاہیا، نصرت اور البرج میں متعدد قتل اور وحشیانہ جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے شہاب خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے میڈیا نے غزہ میں صیہونی فوجیوں کے لیے ایک سنگین سیکورٹی واقعے کے پیش آنے کا اعلان کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسرائیلی ہیلی کاپٹر فوج کے زخمیوں کو بلنسن اسپتال منتقل کررہے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آئی اے ای اے کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور جب تک ایجنسی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے تہران کا تعاون بھی جاری رہے گا۔
صیہونی حکومت کے خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک ڈرون کے مقبوضہ علاقے میں داخل ہونے کے بعد نِس تسیونا اور دیگر مرکزی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔
پاکستان کی 12ویں بین الاقوامی ہتھیاروں کی نمائش جسے آئیڈیاز 2024 کے نام سے جانا جاتا ہے، 19-22 نومبر کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں منعقد کی جائے گی۔
اس حملے میں پہلی بار حیفا کے جنوب مشرق میں واقع نیچر نامی فوجی اڈے میں قائم صیہونی فوج کے زیر استعمال ایک گیس فلنگ اسٹیشن کو بھی نشایا بنایا گيا ہے۔ یہ اڈہ لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
پاکستان کے جیو نیوز سے اتوار کو تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے حکمراں اتحاد نے ملک کی داخلی سیاسی صورتحال کے بارے میں امریکی ارکان کانگریس کے سلسلہ وار تبصروں اور ان کے مخصوص موقف کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت قرار دیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اور مصلحت کی کونسل کے رکن علی لاریجانی نے ہفتے کے روز لبنانی جماعتوں اور گروہوں کے نمائندوں سے کہا: میں نے لبنانی حکام سے کہا کہ ہماری امداد تیار ہے، آپ کو صرف یہ بتانا ہوگا کہ کس طرح بھیجنا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے ایلون مسک کے ساتھ ملاقات کے بارے میں بعض امریکی ذرائع ابلاغ میں سامنے آنے والے دعوے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس قسم کی ملاقات کی دوٹوک الفاظ میں تردید کی
انہوں نے تاکید کی: اگر تحریک حماس کو کوئی ایسی تجویز پیش کی جائے جو غزہ میں جنگ بندی کا باعث بنے اور قابض حکومت اس پر عمل نہ کرے تو ہم معاہدے تک پہنچنے کے لیے تیار ہوں گے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے گذشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے تازہ ترین اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔
عراقی مزاحمت نے یہ بھی اعلان کیا کہ اس نے دو بار ڈرون سے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں ایک فوجی ہدف کو نشانہ بنایا۔عراق کی اسلامی مزاحمت نے آج صبح اطلاع دی ہے کہ اس نے ایلات میں ایک اہم ہدف کو دو بار نشانہ بنایا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ آج صبح (ہفتہ) اس نے دو ڈرون حملوں میں مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں ام رعش بندرگاہ (ایلات) کے اہم اہداف کو نشانہ بنایا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آئی اے ای اے کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور جب تک ایجنسی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے تہران ...