کورونا وائرس کی بحرانی صورتحال میں یورپی ممالک اور ایران کا مقایسہ
شیئرینگ :
جہاں دنیا میں کورونا وائرس نے بحرانی صورتحال ایجاد کی ہوئی ہے اور ہزاروں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں وہی اشیا خورد نوش کا بحران ایجاد ہوگیا ہے۔ جبکہ ایران میں اشیائے خورد نوش کو بہترین انداز میں کنٹرول کیا جارہا ہے دوسری جانب یورپ و امریکہ میں اشیائے خورد نوش کی شدید قلت پائی جاتی ہے