رہبر معظم کی شہید ہنیہ کے گھر والوں کی استقامت کی تعریف
ویڈیو دیکھنے کے بعد رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے شہید ہنیہ کے گھر والوں کی استقامت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "انہوں (شہید ہنیہ کی بہو) نے نہایت پرمطلب اور بہترین گفتگو کی"۔

حماس کے سابق سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی بہو کی ویڈیو منتشر ہوگئی۔