جاپان میں بھی کورونا وائرس نے پنجے گاڑ دیے ایمرجنسی نافذ کردی گئی
جاپان نے ملک میں کورونا وائرس کی وباء بڑھنے کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
جاپان نے ملک میں کورونا وائرس کی وباء بڑھنے کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پوری دنیا کورونا وائرس یا کووڈ 19 کی لپٹ میں ہے
شیئرینگ :
جاپان نے ملک میں کورونا وائرس کی وباء بڑھنے کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان نے ملک میں کورونا وائرس کی وباء بڑھنے کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پوری دنیا کورونا وائرس یا کووڈ 19 کی لپٹ میں ہے۔ جن لوگوں کو یہ نہیں لگی وہ اس کے خوف میں رہ رہے ہیں اور خوف بالکل حقیقی ہے جس سے کوئی فرار نہیں۔ وبا دنیا کے مختلف ممالک میں تیزی سے ایک انسان سے دوسرے انسان تک پھیل رہی ہے اور ہزاروں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جاپان میں کورونا وائرس سے متعلق ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، ایمر جنسی کانفاذ دارالحکومت ٹوکیو سمیت چند اور علاقوں پر ہوا ہے۔ایمرجنسی لگانے کا اعلان کرتے ہوئے جاپانی وزیراعظم شینزو ایبے کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کے لئے لوگوں کے ایک دوسرے ملنے میں 70 سے 80 فیصد کمی لانی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...