چین نے76 روزہ لاک ڈاؤن کے خاتمہ پر جشن منعقد کردیا
چین نے76 روزہ لاک ڈاؤن کے خاتمہ پر جشن منعقد کیا اور کورونا وائرس کو شکست دے کر ووہان شہر کھول دیا ہے۔
چین نے76 روزہ لاک ڈاؤن کے خاتمہ پر جشن منعقد کیا اور کورونا وائرس کو شکست دے کر ووہان شہر کھول دیا ہے۔ لاک ڈاؤن کے خاتمے سے کورونا کا گڑھ بننے والا ووہان شہر ایک بار پھر معمولی شہر میں تبدیل ہو گیا
شیئرینگ :
چین نے76 روزہ لاک ڈاؤن کے خاتمہ پر جشن منعقد کیا اور کورونا وائرس کو شکست دے کر ووہان شہر کھول دیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین نے76 روزہ لاک ڈاؤن کے خاتمہ پر جشن منعقد کیا اور کورونا وائرس کو شکست دے کر ووہان شہر کھول دیا ہے۔ لاک ڈاؤن کے خاتمے سے کورونا کا گڑھ بننے والا ووہان شہر ایک بار پھر معمولی شہر میں تبدیل ہو گیا۔ گیارہ ہفتے سے گھروں میں بند شہریوں میں نیا جوش اور ولولہ دکھائی دے رہا ہے۔ شہریوں نے ایشیا، یورپ اور امریکہ کی کھلے دل کے ساتھ امداد کرنے کا بھی جشن منایا۔ ذرائع کے مطابق چین نے ویکسین کے بغیر کورونا وائرس کی وبا کو محدود کیا۔ عالمی وبا سے چین میں3331 افراد ہلاک ہوئے اور 81 ہزار سے زائد بیمار ہوئے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...