حزب اللہ عراق امریکی فوجی اور طبی دھمکیوں اور چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے
محمد محیی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عراقی حزب اللہ نے اس سے قبل الحشد الشعبی اور عراقی فورسز پر حملے کرنے سے متعلق امریکہ کے عزائم کو خاک
محمد محیی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عراقی حزب اللہ نے اس سے قبل الحشد الشعبی اور عراقی فورسز پر حملے کرنے سے متعلق امریکہ کے عزائم کو خاک میں ملا دیا تھا
شیئرینگ :
بین القوامی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عراقی حزب اللہ کے ترجمان محمد محیی نے جمعرات کی شب عراق سے امریکی افواج کے فوری انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ عراقی عوام کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے فوری طور پر اس ملک سے اپنی افواج کو نکالے۔
محمد محیی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عراقی حزب اللہ نے اس سے قبل الحشد الشعبی اور عراقی فورسز پر حملے کرنے سے متعلق امریکہ کے عزائم کو خاک میں ملا دیا تھا کہا کہ عراقی حزب اللہ اور دیگر مزاحمتی گروہ امریکہ کی فوجی اور طبی دھمکیوں اور چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔
واضح رہے کہ عراق میں حالیہ دنوں کے دوران امریکہ کی مشکوک فوجی نقل و حرکت بڑھ گئی ہے اور اس نے کئی فوجی اڈوں سے اپنے دہشتگردوں کو منتقل کرنے کے ساتھ ساتھ عراق کے مزاحمتی گروہوں پر حملہ کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...