تاریخ شائع کریں2020 7 August گھنٹہ 19:30
خبر کا کوڈ : 471869

پاکستان کے وزير خارجہ کا لبنان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نےحکومت پاکستان اور قوم کی طرف سے لبنان کی حکومت اورعوام کےساتھ تعزیت کی۔
پاکستان کے وزير خارجہ کا لبنان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،
پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے لبنان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے بیروت میں ہونےوالے دھماکوں اور المناک سانحہ سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

پاکستانی ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے لبنان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے بیروت میں ہونےوالے دھماکوں اور المناک سانحہ سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نےحکومت پاکستان اور قوم کی طرف سے لبنان کی حکومت اورعوام کےساتھ تعزیت کی۔

انہوں نے کہا کہ بیروت دھماکوں اور شدید جانی اورمالی نقصان پر دل گرفتہ ہیں،سانحے کےنتیجےمیں شدید معاشی نقصان پربھی بہت دکھ اور افسوس ہے،پاکستان اس مشکل گھڑی میں لبنانی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcepz8eojh8fvi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ