تاریخ شائع کریں2022 8 February گھنٹہ 12:14
خبر کا کوڈ : 537800

رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائيہ کے افسروں اور اہلکاروں کی ملاقات

میں نے کورونا ویکسین کی تیسری ڈوز بھی لگوالی ہے اور عوام کو بھی طبی ماہرین کی سفارشات پر عمل کرنا چاہیے.
رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائيہ کے افسروں اور اہلکاروں کی ملاقات
 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی فضائيہ کے بعض افسروں اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: میں نے کورونا ویکسین کی تیسری ڈوز بھی لگوالی ہے اور عوام کو بھی طبی ماہرین کی سفارشات پر عمل کرنا چاہیے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: میں اپنے آپ کو طبی ماہرین کے دستورات پر عمل کا پابند سمجھتا ہوں اور ان پر عمل کرتا ہوں، ماسک بھی استعمال کرتا ہوں ۔میں نے کورونا ویکسین کا تیسرا انجیکشن میں لگوا لیا ہے۔ میں عوام کو بھی طبی ماہرین کی سفارشات اور دستورات پر عمل کرنے کی سفارش کرتا ہوں۔
https://taghribnews.com/vdccxmqpx2bq148.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ