تاریخ شائع کریں2022 13 February گھنٹہ 17:39
خبر کا کوڈ : 538479

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی سافٹ ویئر تیار کرنے والوں کے اقدام پر خوشی اور مسرت کا اظہار

​​​​​​​ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک میں سافٹ ویئر تیار کرنے والے اداروں کے اقدام کو کامیاب اقدام قراردیتے ہوئے فرمایا: میں بہت ہی خوشحال ہوں اور اللہ تعالی سے اس راہ میں ان کی کامیابی اور کامرانی کی دعا کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی سافٹ ویئر تیار کرنے والوں کے اقدام پر خوشی اور مسرت کا اظہار
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں ایرانی سافٹ ویئر تیار کرنے والوں کے اقدام پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے  فرمایا: سافٹ ویئر ہر ملک کے حال اور مستقبل کے لئے اہم اور حیاتی وسائل میں شمار ہوتی ہے۔ معیاری "سافٹ ویئر" کی پیداوار ملک کے لیے باعث فخر ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک میں سافٹ ویئر تیار کرنے والے اداروں کے اقدام کو کامیاب اقدام قراردیتے ہوئے فرمایا: میں بہت ہی خوشحال ہوں اور اللہ تعالی سے اس راہ میں ان کی کامیابی اور کامرانی کی دعا کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ ۔
https://taghribnews.com/vdcfecdt1w6dmja.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ