رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی سافٹ ویئر تیار کرنے والوں کے اقدام پر خوشی اور مسرت کا اظہار
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک میں سافٹ ویئر تیار کرنے والے اداروں کے اقدام کو کامیاب اقدام قراردیتے ہوئے فرمایا: میں بہت ہی خوشحال ہوں اور اللہ تعالی سے اس راہ میں ان کی کامیابی اور کامرانی کی دعا کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ ۔
شیئرینگ :
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں ایرانی سافٹ ویئر تیار کرنے والوں کے اقدام پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: سافٹ ویئر ہر ملک کے حال اور مستقبل کے لئے اہم اور حیاتی وسائل میں شمار ہوتی ہے۔ معیاری "سافٹ ویئر" کی پیداوار ملک کے لیے باعث فخر ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک میں سافٹ ویئر تیار کرنے والے اداروں کے اقدام کو کامیاب اقدام قراردیتے ہوئے فرمایا: میں بہت ہی خوشحال ہوں اور اللہ تعالی سے اس راہ میں ان کی کامیابی اور کامرانی کی دعا کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ ۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...