رہبر انقلاب سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں کل پہلی رمضان المبارک کو محفل انس با قرآن منعقد ہوگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پہلی رمضان المبارک کو محفل انس با قرآن منعقد ہوگی۔
شیئرینگ :
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں کل پہلی رمضان المبارک کو محفل انس با قرآن منعقد ہوگی۔
اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں کل بروز اتوار اور بوقت ساڑھے 4 بجے عصر بتاریخ پہلی رمضان المبارک کو حسینیہ امام خمینی (رہ) میں طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ محفل انس با قرآن منعقد ہوگی ۔
محفل انس با قرآن کا پروگرام ٹی وی چینلوں کے ذریعہ براہ راست نشر کیا جائےگا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...