رہبر انقلاب اسلامی کی قیدیوں کی دیت کے لئے ایک ارب تومان کی مدد
ضرورت مند قیدیوں کی رہائي میں مدد کے لیے منائے جانے والے دیت سینٹر کے پینتیسویں 'گلریزان فیسٹول' کے انعقاد کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اس کار خیر میں ایک ارب تومان (تقریبا چالیس ہزار ڈالر) کی مدد کی ہے۔
شیئرینگ :

گلریزان فیسٹول ہر سال رمضان کے مبارک مہینے میں دیت (خوں بہا) اور ضرورت مند قیدیوں کی مدد کے امور کی عوامی کمیٹی کی جانب سے ملک کے بعض حکام اور اس کار خیر میں شریک ہونے والے کچھ لوگوں کی شرکت سے تہران اور ملک کے مختلف شہروں میں منعقد ہوتا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...