رہبر معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم حجۃ الاسلام دعائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمود دعائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
شیئرینگ :
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمود دعائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم دعائی کے اہلخانہ، دوستوں اور ارادتمندوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کی۔
﷽
مرحوم دعائی قدیمی مجاہد اور حضرت امام خمینی (رہ) کے دیرینہ ساتھی تھے۔سادہ زندگی، طہارت، قناعت، وفاداری، استقامت اور حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ گہری و والہانہ محبت ان کی اہم صفات میں شامل ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت واسعہ نازل اور ان کے درجات کو بلند و بالا فرمائے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...