نور -3 سیٹیلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیج دیا گيا ہے
انہوں نے کہا: آئی آر جی سی کی فضائیہ کی کوششوں سے کچھ دیر قبل امیجنگ سیٹیلائٹ "نور-3 " کو ایرانی سیٹیلائٹ لانچر "قاصد" کے توسط سے خلاء میں 450 کیلو میٹر تک پہنچا دیا گیا ہے۔
شیئرینگ :
اسلامی جمہوریہ ایران کے ٹیلی کمیونیکیشن کے وزیر نے بتایا ہےکہ تصویر بنانے والے نور -3 سیٹیلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیج دیا گيا ہے۔
عیسی زارع پور نے اس کامیابی کی اطلاع دی ہے ۔
انہوں نے کہا: آئی آر جی سی کی فضائیہ کی کوششوں سے کچھ دیر قبل امیجنگ سیٹیلائٹ "نور-3 " کو ایرانی سیٹیلائٹ لانچر "قاصد" کے توسط سے خلاء میں 450 کیلو میٹر تک پہنچا دیا گیا ہے۔
انہوں نے زور دیا : ہم اس کامیابی کی ملک کے عوام، خلائی سانئس دانوں اور آئی آر جی سی کے ماہرین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ یہ سال ملک کے خلائی شعبے کے لئے با برکت سال قرار پائے گا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...