تاریخ شائع کریں2024 2 March گھنٹہ 20:41
خبر کا کوڈ : 626948

مولوی سلامی اور عارفی مجلس خبرگان رہبری کے لئے منتخب ہو گئے

مولوی "علی احمد سلامی" اور مولوی "عبدالرحمن عارفی" سیستان و بلوچستان کے عوام کی جانب سے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کر کے مجلس خبرگان رہبری کے لئے منتخب ہو گئے۔
مولوی سلامی اور عارفی مجلس خبرگان رہبری کے لئے منتخب ہو گئے
سیستان و بلوچستان کے عوام کی طرف سے پڑنے والے ووٹوں کے نتائج کے مطابق صوبے کے دو اہل سنت علماء مجلس خبرگان رہبری کے لئے منتخب ہوئے۔

مولوی "علی احمد سلامی" اور مولوی "عبدالرحمن عارفی" سیستان و بلوچستان کے عوام کی جانب سے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کر کے مجلس خبرگان رہبری کے لئے منتخب ہو گئے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ احمد احمدی تبار، علی احمد سلامی اور عبدالرحمٰن عارفی سیستان و بلوچستان سے مجلس خبرگان رہبری کے چھٹے دورہ انتخابات کے لئے اہل قرار پانے والے نمائندے ہیں، جو مجلس خبرگان کی کل 88 نمائندہ نشستوں میں سے اس صوبے کے لئے مختص دو سیٹوں پر کامیاب ہوئے۔
https://taghribnews.com/vdceep8pvjh8woi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ