سعودی عرب کی جانب سے عالمی برادری سے اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ
ذرائع کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کو رمضان المبارک کے دوران بھِی انتہائی تکلیف دہ صورتحال کا سامنا ہے۔
شیئرینگ :
سعودی عرب کی جانب سے عالمی برادری سے اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کو رمضان المبارک کے دوران بھِی انتہائی تکلیف دہ صورتحال کا سامنا ہے۔
انہوں نے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئِے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے اقدامات اٹھائے۔
ذرائع کے مطابق شاہ سلمان نے ماہ مبارک کی آمد پر مملکت کے شہریوں، مقیمین اور تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...