تاریخ شائع کریں2024 11 March گھنٹہ 19:55
خبر کا کوڈ : 627968

غزہ کی پٹی پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 31,045 فلسطینی شہید

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج نے غزہ میں فلسطینی شہریوں کے خلاف 8 جرائم کا ارتکاب کیا ہے جس کے نتیجے میں 85 افراد شہید اور 130 زخمی ہوگئے۔
غزہ کی پٹی پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 31,045 فلسطینی شہید
فلسطینی وزارت صحت کے تازہ اعدادوشمارکے مطابق غزہ کی پٹی پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 31,045 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج نے غزہ میں فلسطینی شہریوں کے خلاف 8 جرائم کا ارتکاب کیا ہے جس کے نتیجے میں 85 افراد شہید اور 130 زخمی ہوگئے۔

ان شہداء سمیت غزہ میں 7 اکتوبر 2023 "الاقصیٰ طوفان" سے اب تک کی لڑائی میں شہید ہونے والوں کی تعداد 31 ہزار 45 اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 72 ہزار 654 تک پہنچ گئی ہے جبکہ غذائی قلت کی وجہ سے اب تک 25 افراد جاںبحق ہو چکے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت نے یہ بھی بتایا ہے کہ متاثرین میں ٪72 خواتین اور بچے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdch-qn-623niwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ