تاریخ شائع کریں2024 26 July گھنٹہ 09:34
خبر کا کوڈ : 643883

انقلاب اسلامی کی بدولت عالمی سطح پر مسئلہ فلسطین کو حمایت مل رہی ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہداء تہران کانگریس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران کہا کہ دفاع مقدس کی برکت سے ہم نے مقاومت کا پیغام ایران کے اندر اور باہر ہر جگہ پھیلایا ہے۔
انقلاب اسلامی کی بدولت عالمی سطح پر مسئلہ فلسطین کو حمایت مل رہی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کی بدولت عالمی سطح پر مسئلہ فلسطین کو حمایت مل رہی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہداء تہران کانگریس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران کہا کہ دفاع مقدس کی برکت سے ہم نے مقاومت کا پیغام ایران کے اندر اور باہر ہر جگہ پھیلایا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکی اور یورپی طلباء کی جانب سے غزہ کی حمایت کو سراہتے ہوئے کہ امریکہ نے ہمیشہ اپنے دعوؤں اور نعروں کو پامال کیا ہے۔ مظاہرہ کرنے والے طلباء کے ساتھ سخت اور توہین آمیز سلوک کیا گیا۔

رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا کہ آج داعش جیسی تنظیموں کے خلاف ایرانی جوانوں کا جوش و جذبہ وہی ہے جو دفاع مقدس کے دوران اس زمانے کے جوانوں کے دلوں میں موجزن تھا۔ آج بھی تہران کے جوانوں میں یہی جذبہ زندہ ہے۔ 
https://taghribnews.com/vdcbwfb0frhbawp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ