شہید اسماعیل ھنیہ کی نماز جنازہ کل صبح 8 بجے تہران یونیورسٹی میں ادا کی جائے گی
اسلامی تبلیغی رابطہ کونسل نے اعلان کیا: اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ شہید مجاہد ڈاکٹر اسماعیل ھنیہ کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات 1 اگست 2024 کو صبح 8:00 بجے تہران میں ادا کی جائے گی۔
شیئرینگ :
اسلامی تبلیغی رابطہ کونسل نے اعلان کیا: شہید اسماعیل ھنیہ کی نماز جنازہ کل صبح 8 بجے تہران یونیورسٹی میں ادا کی جائے گی۔
اسلامی تبلیغی رابطہ کونسل نے اعلان کیا: اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ شہید مجاہد ڈاکٹر اسماعیل ھنیہ کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات 1 اگست 2024 کو صبح 8:00 بجے تہران میں ادا کی جائے گی۔
اس کونسل نے مزید اعلان کیا: نماز جنازہ کی تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
شیخ نعیم قاسم نے لبنان کی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا: شہید نصر اللہ مزاحمت کے علمبردار اور جنگجوؤں کے دلوں کے عزیز ...