اسلامی اتحاد کی 38ویں بین الاقوامی کانفرنس کی پریس کانفرنس مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حمید شہریاری کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
شیئرینگ :
اسلامی اتحاد کی 38ویں بین الاقوامی کانفرنس کی پریس کانفرنس مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حمید شہریاری کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
یہ جلسہ 14 ستمبر بروز ہفتہ صبح دس بجے جامعہ اسلامیہ مذاہب میں منعقد ہوگا۔
واضح رہے کہ 38ویں بین الاقوامی اسلامی اتحاد کانفرنس 19 ستمبر سے 21 ستمبر 2024 تک تہران میں منعقد ہو گی جس کا موضوع "مسئلہ فلسطین پر زور دیتے ہوئے مشترکہ اقدار کے حصول کے لیے اسلامی تعاون" ہوگا۔