سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز نے یمنی سرحد کے اندر بھاری توپ خانے سے گولہ باری کی ہے۔
سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز نے یمنی سرحد کے اندر بھاری توپ خانے سے گولہ باری کی ہے۔
یمنی صوبے صعدہ سے المسیرہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی توپ خانے کی جانب سے یمنی سرحدی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق سرحد پر واقع یمنی ضلع باقم کے دیہاتوں کو سعودی گولہ باری کی وجہ سے نقصان پہنچا ہے۔
یمن کی جانب سے سعودی حملوں کے بعد ہونے والے نقصانات کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjhhemvuqexvz.3lfu.html