تاریخ شائع کریں2024 2 October گھنٹہ 21:21
خبر کا کوڈ : 652600

عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی رجیم کے فوجی ٹھکانوں پر تازہ حملے

عراقی مزاحمت نے واضح کیا: یہ آپریشن صیہونی رجیم کے ہاتھوں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ، فلسطین اور لبنان کے شہریوں خاص طور پر بچوں اور خواتین کے قتل عام کے جواب میں کیا گیا ہے۔
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی رجیم کے فوجی ٹھکانوں پر تازہ حملے
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی رجیم کے فوجی ٹھکانوں پر تازہ حملے کیے ہیں۔

 عراق کی اسلامی مزاحمت نے بدھ کی صبح ڈرونز کے ذریعے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں تین الگ الگ حملے کئے ہیں۔

عراقی مزاحمت نے واضح کیا: یہ آپریشن صیہونی رجیم کے ہاتھوں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ، فلسطین اور لبنان کے شہریوں خاص طور پر بچوں اور خواتین کے قتل عام کے جواب میں کیا گیا ہے۔

عراق کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی دشمن کے ٹھکانوں پر حملوں میں تیزی لانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
https://taghribnews.com/vdciuraqut1awq2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ