لبنان کے جنگ زدہ عوام کے لیے ایران کی جانب سے تیسری امدادی کھیپ لبنان روانہ
میثم افشار نے بتایا کہ نقد اور ضروری سامان کے عطیات سے لبریز ایک بڑا ہوائی جہاز یہ سامان لیکر شام بھیجا گیا ہے۔
شیئرینگ :
ہلال احمر سوسائٹی ایران کے سیکرٹری جنرل نے لبنان کے جنگ زدہ عوام کے لیے ایران کی جانب سے تیسری امدادی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
میثم افشار نے بتایا کہ نقد اور ضروری سامان کے عطیات سے لبریز ایک بڑا ہوائی جہاز یہ سامان لیکر شام بھیجا گیا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ لبنان کے جنگ سے متاثرہ اور بے گھر ہونے والے افراد کے لیے دمشق میں ہنگامی رہائشی کیمپ کے قیام کی تیاری کرلی گئی ہے اور ضرورت پڑنے پر ہلال احمر سوسائٹی کا فیلڈ ہسپتال لبنان کے متاثرین اور مزاحمتی کاروں کو امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...