صہیونی فوج نےحزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں تین افسروں کی ہلاکت کی تصدیق
صہیونی فوج نے حزب اللہ کے ساتھ لڑائی کے دوران اپنے تین افسران کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ صہیونی فوج نے ہلاک ہونے والے افسران کے نام بھی جاری کیے ہیں۔
شیئرینگ :
صہیونی فوج نے شمالی سرحدوں پر حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں تین افسروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ اور صہیونی فورسز کے درمیان شمالی سرحدوں پر سخت لڑائی جاری ہے۔
صہیونی فوج نے حزب اللہ کے ساتھ لڑائی کے دوران اپنے تین افسران کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ صہیونی فوج نے ہلاک ہونے والے افسران کے نام بھی جاری کیے ہیں جس کے مطابق اوی بروسٹائن، روی متنیاہو اور ننتنئل ھرشکوویچ مختلف مقامات پر مجاہدین کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
دراین اثناء غزہ کے شمال میں جبالیا کیمپ کے اطراف میں القسام کے جوانوں نے صہیونی فوجیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا جس میں صہیونی فوجی بریگیڈ 5460 کے کمانڈر اور کئی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...