کیوبا کے صدر کی صہیونی حکومت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے میں شرکت
غزہ اور لبنان پر صہیونی جارحیت کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں مظاہرے جاری ہیں۔ مشرقی ایشیا سے لے کر جنوبی امریکہ تک صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔
شیئرینگ :
کیوبا کے صدر نے صہیونی حکومت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے میں شرکت کی۔
غزہ اور لبنان پر صہیونی جارحیت کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں مظاہرے جاری ہیں۔ مشرقی ایشیا سے لے کر جنوبی امریکہ تک صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔
کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں عوامی مظاہرہ ہوا جس میں شرکاء نے غزہ اور لبنان پر صہیونی حکومت کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی۔
سوشل میڈیا پر زیرگردش تصاویر اور ویڈیوز میں صدر میگل ڈایز کو بھی مظاہرین کے درمیان دیکھا جاسکتا ہے جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں شریک ہیں۔
کیوبا کے صدر نے مظاہرین کی صفوں میں شریک ہوکر غزہ اور لبنان پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...