تاریخ شائع کریں2024 19 October گھنٹہ 13:52
خبر کا کوڈ : 654440

نتن یاہو کی رہائش گاہ پر حزب اللہ کا حملے

تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ عبرانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ صہیونی حکومت نے حکم دیا ہے کہ قیساریا میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنانے کی خبر شائع نہ کی جائے۔
نتن یاہو کی رہائش گاہ پر حزب اللہ کا حملے
عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق تل ابیب حکام نے میڈیا کو نتن یاہو کی رہائش گاہ پر حزب اللہ کے حملے کی خبریں دینے سے منع کیا ہے۔

تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ عبرانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ صہیونی حکومت نے حکم دیا ہے کہ قیساریا میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنانے کی خبر شائع نہ کی جائے۔

صہیونی ذرائع ابلاغ نے مزید کہا کہ نتن یاہو کی رہائش گاہ پر حزب اللہ کے ڈرون حملے کی خبر کے بارے میں سب جانتے ہیں۔

دوسری جانب صہیونی فوج نے آج صبح حزب اللہ کی جانب سے ہونے والے حملے کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcc00qex2bqp08.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ