تاریخ شائع کریں2024 31 October گھنٹہ 11:43
خبر کا کوڈ : 655912

ہزاروں مراکش شہریوں کا بدھ کی رات فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے صدر ایمانوئل کے خلاف مظاہرہ

مراکش کے شہر کیسبلانکا میں ہزاروں شہریوں نے بدھ کی رات فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے فلسطینی مزاحمت کے بارے میں صدر ایمانوئل میکرون کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

مراکش کے  فوجی دستوں نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے مظاہرین کو منتشر کردیا۔

فرانس کے صدر نے بدھ کے روز مراکشی کی پارلیمنٹ میں اپنی نفرت انگیز تقریر دوران فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کو وحشی گروپ قرار دیا تھا۔

میکرون نے غزہ میں ڈھائے جانے والے مظالم کو اسرائیل کا حق دفاع قرار دیتے ہوئے اس کی حمایت کی تھی۔

مراکش کے عوام نے گزشتہ جمعے کو بھی احتجاجی ریلیاں نکال کر غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
 
https://taghribnews.com/vdchzmn-i23nmwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ