صہیونی ذرائع کا عراق اور یمن کی طرف سے مقبوضہ علاقوں پر حملے کا اعلان
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صیہونی ذرائع نے عراق اور یمن سے مقبوضہ علاقوں کی جانب ڈرون اور میزائل حملوں کی اطلاع دی ہے۔
شیئرینگ :
صہیونی ذرائع نے عراق اور یمن کی طرف سے مقبوضہ علاقوں پر حملے کا اعلان کیا۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صیہونی ذرائع نے عراق اور یمن سے مقبوضہ علاقوں کی جانب ڈرون اور میزائل حملوں کی اطلاع دی ہے۔
اسی بنا پر عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے جنوب میں ایک اہم ہدف کو خودکش ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
صہیونی ذرائع نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ یمن کی انصار اللہ تحریک کی طرف سے مقبوضہ علاقوں کی طرف داغا جانے والا بیلسٹک میزائل پکڑا گیا ہے۔
ابھی تک صہیونی حکام نے ان حملوں کے ممکنہ جانی و مالی نقصانات کے بارے میں کوئی رپورٹ شائع نہیں کی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...