تحریکِ اسلامی نائجیریا کے قائد نے پارا چنار کے شیعہ مسلمانوں کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
شیئرینگ :
تحریکِ اسلامی نائجیریا کے قائد نے پارا چنار کے شیعہ مسلمانوں کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
تقریب نیوز کی رپورٹ کے مطابق، تحریکِ اسلامی نائجیریا کے قائد نے پارا چنار کے شیعہ مسلمانوں کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اسلامی تحریک نائیجیریا کے قائد نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں شیعہ مسلمانوں جن میں خواتین اور بچوں کی المناک شہادت پر، حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف، امت مسلمہ اور خاص طور پر شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...