تاریخ شائع کریں2024 30 November گھنٹہ 00:08
خبر کا کوڈ : 659061

شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کی نئی کاروائیاں

دشمن کی نئی سازش کے مقابلے میں شام کی حکومت اور قوم کی حمایت کریں گے۔ایران پارلیمنٹ اسپیکر
شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کی نئی کاروائیاں

تقریب نیرز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے سوشل میڈیا پیج  پر شام کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہوں کی نئی کاروائیاں امریکہ اور ناجائز صیہونی حکومت کے منصوبے کا حصہ ہیں۔

شام کے پڑوسیوں کو ہوشیاری کا ثبوت دیتے ہوئے ان کے جال میں نہیں آنا چاہیے۔

قالیباف نے تاکید کی کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمتی محور صیہونی رجیم کو شکست دینے کے بعد پہلے کی طرح دشمن کی نئی سازش کے مقابلے میں شام کی حکومت اور قوم کی حمایت کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcg3y93qak9nz4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ