تاریخ شائع کریں2024 6 December گھنٹہ 19:43
خبر کا کوڈ : 659881

ایران، عراق وزرائے خارجہ کی بغداد میں ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے بغداد میں ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
ایران، عراق  وزرائے خارجہ کی  بغداد میں ملاقات
رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ عباس عراقچی اور فواد حسین نے بغداد میں ملاقات کی۔

ایرانی وزیر خارجہ شام میں دہشت گردوں کی کارروائیوں کے بعد خطے کے ممالک سے مشاورت کے سلسلے میں آج بغداد پہنچ گئے ہیں۔

عراقچی نے بغداد میں عراقی حکام کے ساتھ شام کی موجودہ صورت حال پر بات چیت کی۔

انہوں نے گزشتہ ہفتے دمشق اور انقرہ کا بھی دورہ کیا جہاں شام کے صدر بشار اسد اور اپنے ترک ہم منصب ہاکان فیدان سے ملاقات کی۔
https://taghribnews.com/vdcg7y93qak9n74.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ