تاریخ شائع کریں2025 4 January گھنٹہ 12:17
خبر کا کوڈ : 663041

نومنتخب امریکی صدر کو سزا سنانے کیلئے تاریخ مقرر

امریکی جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی اور سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی ہے
نومنتخب امریکی صدر کو سزا سنانے کیلئے تاریخ مقرر
امریکی عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی اور سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی ہے۔

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار پانے کے باوجود صدر کے عہدے پر براجمان رہنے والے امریکا کے پہلے صدر ہوں گے۔
https://taghribnews.com/vdcjxtemvuqemyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ