تاریخ شائع کریں2025 2 April گھنٹہ 17:53
خبر کا کوڈ : 672357

جارح امریکی جہازوں پر میزائلوں اور خودکش ڈرون طیاروں سے یمنی حملہ

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بريگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے بدھ کی صبح باضابطہ بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں جارح امریکی جہازوں کو بیلسٹک میزائلوں اور خودکش ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔

جنرل یحیی سریع نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 3 بار امریکی بحری بیڑے کو نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ امریکی دشمن کے خلاف فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

یمن کی فوج کے ترجمان نے زور دیکر کہا کہ جب تک غزہ میں نسل کشی نہیں رکتی تب تک مقبوضہ سرزمینوں اور جارح امریکی فوج کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔
https://taghribnews.com/vdcji8emauqeatz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ